شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا

27  جون‬‮  2020

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈرغلام خان کو 3 ماہ بعد پیدل آمدروفت کے لئے کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے مطابق آمدروفت بحال ہونے سے کورونالاک ڈائون میں پھنسے سینکڑوں مسافر آجاسکیں گے، افغانستان سے آنیوالے کسی مسافر میں کورونا کی علامتیں پائی گئیں تو پہلے قرنطینہ کیا جائیگا۔انہوں نے بتایاکہ کورونا لاک ڈائون سے خوست اور

میران شاہ میں سینکڑوں مسافر پھنس گئے تھے، افغانستان سے آنے والے مسافروں کو ایس او پیز پر عمل کے بعد پاکستان داخلے کی اجازت دی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ مسافروں کیلئے بارڈر پر قرنطینہ مرکز سمیت تمام سہولیات دستیاب ہیں، مسافروں کی آسانی اور استقبال کیلئے تحصیلدار اور دیگر عملہ موجود رہیگا۔واضح رہے کہ غلام خان بارڈر پر تجارت پہلے ہی بحال کردی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…