ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس اہلکار کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی،جج بن کر والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس کے اہلکار لیاقت علی کے بیٹے نے سول جج کا امتحان پاس کر لیا، عدنان لیاقت نے سول جج کے مقابلے کے امتحان میں پنجاب بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کی، کامیابی پر سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پولیس اہلکار لیاقت علی اور ان کے بیٹے عدنان لیاقت کو مبارکباد دی، ذوالفقار حمید نے بیٹے کی کامیابی پر لیاقت علی اور ان کے بیٹے کو لاہور پولیس کی طرف سے شیلڈ بھی دی، ان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار لیاقت

نے محدود وسائل کے باوجود بیٹے کو اعلیٰ تعلیم دلائی، عدنان لیاقت نے دوسروں اہلکاروں کے بچوں کیلئے مثال قائم کر دی، پولیس اہلکار دوران سروس بہت کم وقت بچوں کو دے پاتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ دئیے جارہے ہیں، ایسے تمام بچوں کو سکالرشپ دئیے جارہے ہیں جن کے امتحانات میں اے گریڈ ہے، لاہور پولیس اپنی سپاہ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…