پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں،1070 مارکیٹوں اور 1234 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 3252 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، خیبرپختونخوا میں 105 گاڑیاں اور178 دکانیں سیل وجرمانے کئے گئے ،پنجاب میں 2172 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔ اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں 816گاڑیاں

اور718 دکانیں سیل کی گئیں ، آزاد کشمیر میں 390 خلاف ورزیاں،63 گاڑیاں اور53 دکانیں سیل وجرمانے کئے گئے ، اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں 786 خلاف ورزیاں،203 گاڑیاں اور95 دکانیں سیل جرمانے کئے گئے ،اعلامیہ میں کہاگیاکہ گلگت بلتستان میں 183 خلاف ورزیاں , 88 دکانیں، 23 گاڑیاں سیل جرمانے عائد کئے گئے ،سندھ میں 489  خلاف ورزیاں،22 گاڑیاں اور24 دکانیں سیل جرمانے عائد کئے گئے

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…