پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آن لائن )پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔  کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے

تاہم سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مشاورت سے ہی لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف ‘پاکستان مسلم لیگ (ن)‘ پاکستان پیپلز پارٹی ‘ جماعت اسلامی سمیت تمام چھوٹی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پیپر ورک شروع کر دیا ہے اور لارڈ میئر ز ‘میئرز‘ چیئرمین ضلع کونسل‘ ٹائون کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے الیکشن میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کی فہرستیں بھی تیار کی جا رہی ہیں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے خواہشمند امیدواروں کو پیغامات پہنچا دیئے ہیں کہ وہ آئندہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون ختم ہونے کے ساتھ ہی بلدیاتی الیکشن کی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…