اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری  کا  رواں ہفتے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رواں ہفتے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میںپارٹی کے چیئرمین منگل کی رات لاہور پہنچ گئے ہیں جو اتوار کے روز تک بلاول ہائوس لاہور میں قیام کریں گے۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور میں قیام کے دوران پارٹی پنجاب کے جیالوں اور تنظیم کو متحرک کرنے کے لئے اہم فیصلے کریں گے۔

پارٹی پنجاب کی قیادت سے مشاورت کریں گے۔ لاہور میں قیام کے دوران بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی قیادت کے مختلف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ ویڈیولنکس پر جیالوں سے خطاب کرتے گے۔ اتوار کے روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کی بھی صدارت کریں گے۔ پارٹی کے چیئرمین نے کرونا وائرس کے باعث پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں معطل کر رکھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…