جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی چوہدری غلام سرور کو کام کرنے سے روکا جائے، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

datetime 30  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی چوہدری غلام سرور کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ۔ منگل کو پٹیشن معروف قانون دان طارق اسد ایڈووکیٹ نے دائر کی۔پٹیشن وفاقی وزیر چوہدری

غلام سرور کی جانب سے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے متعلق بیان کے خلاف دائر کی گئی۔رٹ پٹیشن کے ساتھ وفاقی وزیر غلام سرور کو کام سے روکنے کے لئے متفرق درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…