جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف اشتعال انگیزتقریر آغاز افتخار الدین کا  طویل جسمانی ریمانڈ منظور

30  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)انسدا دہشتگردی عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے پر گرفتار ملزم آغاز افتخار الدین کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔  ایف آئی اے نے آغا افتخار الدین کو راجہ جواد عباس حسن کی عدالت میں پیش کیا ۔عدالت نے ملزم کا طبی معائنہ کروا کر

رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ۔جج نے ایف آئی اے سے استفسار کیاکہ آپ نے ملزم سے کیا ریکور کرنا ہے؟ ۔ ایف آئی اے نے کہاکہ ملزم کے شریک ملزمان کی معلومات لینی ہیں، اور چیزیں بھی برآمد کرنی ہیں،ملزم نے اقرا کے نام سے بھی ایک ویب چینل بنا رکھا ہے ۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…