جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ کورونا سے صحت یاب ہوگیا ہوں، راولپنڈی سے مزید مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020

اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ کورونا سے صحت یاب ہوگیا ہوں، راولپنڈی سے مزید مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی سے مزید چار کورونا مریض صحتیاب ہوگئے ۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نازیہ محمود کے مطابق آر آئی یو سے صحتیاب ہونے والے کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 68 ہو گئی،متعدد دیگر مریض بھی تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔صحت یاب مریض نے بتایاکہ اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ… Continue 23reading اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ کورونا سے صحت یاب ہوگیا ہوں، راولپنڈی سے مزید مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

کورنگی میں چار دن سے پانی کی فراہمی بند، رمضان سے قبل ہی پانی کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا گیا، کون ملوث ہے؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2020

کورنگی میں چار دن سے پانی کی فراہمی بند، رمضان سے قبل ہی پانی کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا گیا، کون ملوث ہے؟ دھماکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)رمضان البارک قریب سے قبل واٹربورڈ اہلکاروں کی ملی بھگت کے بعد کورنگی میں پانی کا مصنوعی بحران پیدا کردیا گیا،گذشتہ 4 روزسے کورنگی میں پانی کی فراہمی بند کردی گئی ہے رمضان اورعید سے قبل سیزن کمانے کے لیے واٹربورڈ کورنگی کے افسران نے سیاسی طورپربااثرملازمین کو کھلی چھوٹ دے دی ہے،پانی… Continue 23reading کورنگی میں چار دن سے پانی کی فراہمی بند، رمضان سے قبل ہی پانی کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا گیا، کون ملوث ہے؟ دھماکہ خیز انکشافات

مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جاپان کی جانب سے 3.41 ملین ڈالر کی امداد

datetime 22  اپریل‬‮  2020

مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جاپان کی جانب سے 3.41 ملین ڈالر کی امداد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جاپان کے سفیر نے ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اقدامات انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے وفاق صوبے اور عسکری ادارے بھر پور موثر اقدامات کررھے ہیں ۔… Continue 23reading مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جاپان کی جانب سے 3.41 ملین ڈالر کی امداد

وزیر اعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراء کی منظوری دے دی

datetime 22  اپریل‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراء کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراء کی منظوری دے دی ۔ بدھ کو معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو احساس ایمرجنسی کیش انفارمشین پورٹل کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے قیام کا مقصد کورونا وائرس کی صورتحال… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اجراء کی منظوری دے دی

اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں عدم استحکام سے شہری پریشان، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 22  اپریل‬‮  2020

اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں عدم استحکام سے شہری پریشان، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

حافظ آباد(این این آئی) حافظ آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں عدم استحکام سے شہری پریشان ہو کر رہ گئے۔ہو شربا مہنگائی سے اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہونے لگیں۔ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈائون میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں… Continue 23reading اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں عدم استحکام سے شہری پریشان، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پولیس اہلکاروں نے میڈیکل سٹور پر دھاوا بول دیا، سٹور کے مالک کو باہر گھسیٹ کا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

datetime 22  اپریل‬‮  2020

پولیس اہلکاروں نے میڈیکل سٹور پر دھاوا بول دیا، سٹور کے مالک کو باہر گھسیٹ کا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں سٹی پولیس کا میڈیکل اسٹور کے مالک پر تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے حبیب چوک پر واقع میڈیکل اسٹور پر سٹی پولیس کے اہلکاروں نے دھاوا بول کر میڈیکل اسٹور کے مالک نیرج کمار کو میڈیکل اسٹور سے باہر گھسیٹ کر سخت تشدد… Continue 23reading پولیس اہلکاروں نے میڈیکل سٹور پر دھاوا بول دیا، سٹور کے مالک کو باہر گھسیٹ کا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا جانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز اچانک ملتوی کر دی گئی ،300 طلباء ورکرز اور مسافر پریشان، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

جنوبی کوریا جانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز اچانک ملتوی کر دی گئی ،300 طلباء ورکرز اور مسافر پریشان، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی) جنوبی کوریا جانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز اچانک ملتوی کر دی گئی ، دور دراز سے آئے ہوئے 300 طلباء ورکرز اور مسافر پریشان ہوگئے ،اسکالر شپ پر پی ایچ ڈی اور ماسٹرز کرنے والے طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ۔ پی ایچ ڈی طالب علم… Continue 23reading جنوبی کوریا جانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز اچانک ملتوی کر دی گئی ،300 طلباء ورکرز اور مسافر پریشان، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں، انتہائی دھماکہ خیز الزام لگا دیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں، انتہائی دھماکہ خیز الزام لگا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سندھ سے جنگ بند کریں ۔ ایک بیان میں انہوںنے الزام عائد کیاکہ عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ صوبے کا منتخب… Continue 23reading عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں، انتہائی دھماکہ خیز الزام لگا دیا گیا

الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار بارے وفاقی کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں میں رد وبدل، وزارت صنعت و پیداوار نے کسے فائدہ پہنچایا، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2020

الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار بارے وفاقی کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں میں رد وبدل، وزارت صنعت و پیداوار نے کسے فائدہ پہنچایا، دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت صنعت وپیداوار نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار سے متعلق وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں میں رد وبدل کرکے ایک بار پھر مقامی گاڑیاں بنانے والوں کو فائدہ پہنچا دیا ہے، وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت ماحولیات کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار بارے وفاقی کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں میں رد وبدل، وزارت صنعت و پیداوار نے کسے فائدہ پہنچایا، دھماکہ خیز انکشافات