ضرورت پڑنے پر کن علاقوں میں کرفیو لگانا پڑ سکتا ہے؟ عندیہ جاری
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کم از کم اس سال تو ہمیں وائرس کے ساتھ گزارا کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ میرے ذہن میں پہلے سے تھا کہ جس طرح کا لاک ڈاؤن ووہان میں ہوا، اگر میں اس طرح کا لاک ڈاؤن نافذ کروں گا تو… Continue 23reading ضرورت پڑنے پر کن علاقوں میں کرفیو لگانا پڑ سکتا ہے؟ عندیہ جاری