پاکستان میں کرونا وائرس سے کتنے کروڑ لوگ بیروزگار ہو سکتے ہیں ؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایک کروڑ 73 لاکھ سے زائد افراد ملازمتوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ بیروزگاری کے خدشے میں آنے والی یہ تعداد ملک بھر میں ملازمت پیشہ افراد کا 28 فیصد… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے کتنے کروڑ لوگ بیروزگار ہو سکتے ہیں ؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف