جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 1.7 ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، بڑی یقین دہانی کر ا دی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2020

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 1.7 ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، بڑی یقین دہانی کر ا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1.7 ارب ڈالر فنڈز فراہم کرے گا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ورچوئل میٹنگ ہوئی ،اے ڈی بی نے کورونا رسپانس کے لیے 1.7 ارب ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔ذرائع کے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 1.7 ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، بڑی یقین دہانی کر ا دی گئی

کرکٹر جاوید میاں داد نے درست کہا کہ انہیں مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم ہائوس کو سازشوں اور بھکاریوں کا گڑھ قرار دیدیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کرکٹر جاوید میاں داد نے درست کہا کہ انہیں مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم ہائوس کو سازشوں اور بھکاریوں کا گڑھ قرار دیدیا

اسلا م آباد (این این آئی)مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس سازشوں اور بھکاریوں کا گڑھ بن گیا ہے، کورونا سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ وزیراعظم عمران خان چھٹی پر جائیں۔ ایک بیان میں مولابخش چانڈیو نے کہاکہ وزیراعظم ہائوس میں اس وقت سازش اور بھیک مانگنے… Continue 23reading کرکٹر جاوید میاں داد نے درست کہا کہ انہیں مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم ہائوس کو سازشوں اور بھکاریوں کا گڑھ قرار دیدیا

کرونا وائرس پنجاب ہائوس اسلام آباد تک پہنچ گیا، ملازمین میں کرونا کی تشخیص

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس پنجاب ہائوس اسلام آباد تک پہنچ گیا، ملازمین میں کرونا کی تشخیص

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پنجاب ہائوس کے 2 ڈرائیور اور کلاس فور کے ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی پنجاب حکومت کے تینوں ملازمین بابر، ارشداور جمیل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تینوں سرکاری ملازمین کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی لایا گیا۔

ہمیں کرونا کے باعث محض برآمدات میں کمی کی وجہ سے چار ارب ڈالر کا دھچکا لگنے کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2020

ہمیں کرونا کے باعث محض برآمدات میں کمی کی وجہ سے چار ارب ڈالر کا دھچکا لگنے کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں کرونا کے باعث محض برآمدات میں کمی کی وجہ سے چار ارب ڈالر کا دھچکا لگنے کا خدشہ ہے،ہم معاشی سفارت کاری کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ہم کنسٹرکشن، زراعت، اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکٹرز پر خصوصی توجہ… Continue 23reading ہمیں کرونا کے باعث محض برآمدات میں کمی کی وجہ سے چار ارب ڈالر کا دھچکا لگنے کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا انکشاف

پنجاب کا بھی لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ،یہ کاروبار صرف ان اوقات میں کھولے جائیں ، اعلان کر دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

پنجاب کا بھی لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ،یہ کاروبار صرف ان اوقات میں کھولے جائیں ، اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیاگیاہے-کورونا کا پھیلائوروکنے کے لئے لاک ڈائون میں توسیع ناگزیر ہے-پنجاب میں بھی لاک ڈائون میں 9مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے-رمضان المبارک کے دوران دودھ ، دہی کی دکانوں ، کریانہ سٹوروں،… Continue 23reading پنجاب کا بھی لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ،یہ کاروبار صرف ان اوقات میں کھولے جائیں ، اعلان کر دیا گیا

گاڑی کی رجسٹریشن کرانی ہے تواب یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

گاڑی کی رجسٹریشن کرانی ہے تواب یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گاڑی میں منشیات اور اسلحہ رکھنے کے کیس کے جاری تفصیلی فیصلے میں کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے پولیس سرٹیفکیٹ کا لازمی قرار دے دیا ہے۔ لاہور رجسٹری کے سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے… Continue 23reading گاڑی کی رجسٹریشن کرانی ہے تواب یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کرونا وباء نہ ہوتی تو عمران خان کب کے گھر بھیج دیے گئے ہوتے،ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کیا کرنا تھا؟ چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کرونا وباء نہ ہوتی تو عمران خان کب کے گھر بھیج دیے گئے ہوتے،ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کیا کرنا تھا؟ چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

کالاشاہ کاکو(آن لائن) چئیرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی رانا تنویر حسین پارلیمانی اپوزیشن لیڈر خواجہ آصف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے ہم نے پہلے کہا تھا چینی آٹا بحران کے زمہ داروں کیخلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی وہی ہورہا ہے اب کمیشن بنانے کی باتیں کی جارہی… Continue 23reading کرونا وباء نہ ہوتی تو عمران خان کب کے گھر بھیج دیے گئے ہوتے،ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کیا کرنا تھا؟ چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

کوریا نے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کوریا نے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) کوریا پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔کورین سفارتخانہ کے مطابق کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی۔کورین سفارتخانہ کے مطابق امید… Continue 23reading کوریا نے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا

حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں محصور شہریوں کو ان کی دہلیز پر کھانا پہنچانے کے لئے موبائل لنگرکا آغاز کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں محصور شہریوں کو ان کی دہلیز پر کھانا پہنچانے کے لئے موبائل لنگرکا آغاز کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام ، احساس موبائل لنگر کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے سبب ملک گھروں میں بند شہریوں کو ان کی دروازے تک کھانا پہنچانے کا لنگر موبائل شروع کر دیا گیا ۔ احساس پروگرام کے تحت غریب… Continue 23reading حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں محصور شہریوں کو ان کی دہلیز پر کھانا پہنچانے کے لئے موبائل لنگرکا آغاز کر دیا