ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ جون میں بادلوں کا راج ہوگا اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی، 17 جون کے بعد ہونے والی بارشیں پری مْون سون ہوں گی ، لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے… Continue 23reading ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی