عمران صاحب ، حکومتی وزرا ء اور ترجمان کرونا کی وبا ء سے لڑنے پر توجہ دیں ‘ مریم اورنگزیب کا جوابی وار
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ، حکومتی وزرا ء اور ترجمانوںسے گزارش ہے کرونا کے وبا ء سے لڑنے پر توجہ دیں اورعوام کو روٹی راشن ، دیہاڑی دار اور مزدور کو ریلیف دینے پر غور کریں ۔ اپنے بیان میں انہوں… Continue 23reading عمران صاحب ، حکومتی وزرا ء اور ترجمان کرونا کی وبا ء سے لڑنے پر توجہ دیں ‘ مریم اورنگزیب کا جوابی وار