جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی )امسال رمضان المبارک میں سب سے طویل روزے کادورانیہ 20 جبکہ سب سے مختصر دورانیہ 11گھنٹے 30 منٹ تک ہوگا۔سب سے طویل دورانیے کا روزہ اس سال متعدد یورپی ممالک میں ہوگا، جہاں روزے کے دورانیہ ساڑھے 18سے 20 گھنٹے تک ہوگا۔ متعدد یورپی ممالک میں 20 گھنٹے کے دورانیے کا… Continue 23reading رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیا

راجن پور (این این آئی)ضلع راجن پور میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیامیڈیا رپورٹ کے مطابق روجھان، جام پور اور راجن پور کے علاقوں سمیت ٹرائیبل ایریا میں ہزاروں ٹڈی دلوں میں فصلوں پر حملہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کے مطابق ٹڈی دل کے خاتمے کے… Continue 23reading ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیا

پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے کاروبار کھولنے پر بضد ، کمشنرنے بھی دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے کاروبار کھولنے پر بضد ، کمشنرنے بھی دو ٹوک اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا تھا کہ کورونا… Continue 23reading پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے کاروبار کھولنے پر بضد ، کمشنرنے بھی دو ٹوک اعلان کردیا

کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ، ترجمان سندھ حکومت کا جوابی وار

datetime 23  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ، ترجمان سندھ حکومت کا جوابی وار

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیا ن میں سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ… Continue 23reading کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ، ترجمان سندھ حکومت کا جوابی وار

تبلیغی جماعت اور زائرین کی واپسی کا معاملہ ،فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدر آمد شروع

datetime 23  اپریل‬‮  2020

تبلیغی جماعت اور زائرین کی واپسی کا معاملہ ،فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدر آمد شروع

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے باعث مختلف علاقوں میں پھنسے تبلیغی جماعت کے اراکین و زائرین کی واپسی کا معاملہ، کورونا سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر وزارت داخلہ نے عملدرآمد شروع کر دیا ۔ وزارت داخلہ نے تمام چیف سیکرٹریز، چیف کمشنراسلام آباد کو خصوصی مراسلہ جاری کر دیا جس میں ملک… Continue 23reading تبلیغی جماعت اور زائرین کی واپسی کا معاملہ ،فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدر آمد شروع

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں آج جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز ملازمین نے دھمکی دی کہ چوبیس گھنٹوں تک تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو جمعہ کو سٹورز بند کردیں گے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا گیا، چیئرمین… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا

علماء اورحکومت کے درمیان معاہدہ، مفتی منیب نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

علماء اورحکومت کے درمیان معاہدہ، مفتی منیب نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین رویل ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ عمر… Continue 23reading علماء اورحکومت کے درمیان معاہدہ، مفتی منیب نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاک ڈائون کے دورانیہ میں مزید اضافےکی تیاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے دورانیہ میں مزید اضافےکی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے کہ کل ختم ہونےو الے لاک ڈاؤن میں یکم مئی تک توسیع کر دی جائے ۔ذرائع کا کہناہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری دفاترمیں کام کی مشروط اجازت اور ایکسپورٹ سے… Continue 23reading لاک ڈائون کے دورانیہ میں مزید اضافےکی تیاریاں

میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے عمران خان کو پیغام بھجوایا ہےجس میں انہوں نے کہا کہ میں حاضر ہوں لیکن صرف میرا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ صرف مجھے ٹارگٹ مت کیا جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنے لوگوں… Continue 23reading میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا