جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ترکش ڈرامہ سریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار کرنے والے اداکار اینجن التان کو پشاور زلمی نے فرنچائز برانڈ ایمبسیڈر بنانے کا اشارہ دیدیا

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ترکش ڈرامہ سیرز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کو فرنچائز برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اشارہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاوید آفریدی نے زلمی فینز سے مشورہ مانگا ہے کہ اگر ارتغرل پشاور زلمی

کا برانڈ ایمبیسیڈر بن جائے تو؟۔ پیغام کے بعد صارفین کی بڑی تعداد کی جانب سے پیغامات کی بھر مار ہو گئی ۔ کچھ فینز نے ارطغرل غازی میں کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے کا مشورہ دیا جبکہ ایک صارف نے جواب میں لکھا کہ وہ کیا نظارہ ہو گا جب ارطغرل پشاورزلمی کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…