بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی

datetime 1  جولائی  2020 |

ؒلاہور(این این آئی) گلبرگ میں صدیق ٹریڈ سنٹر کے قریب ٹریفک وارڈنز کی جانب سے چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی جس سے رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ پولیس نے رکشہ

ڈرائیور کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔اندرون لاہور کے رہائشی رکشہ ڈرائیور عامر نے کہا کہ ٹریفک پولیس ناجائز چالان کرتی ہے، میرے پہلے ہی دو چالان ہو چکے تھے اور تیسرا چالان کر دیا، طیش میں آ کر اپنا رکشہ جلایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…