ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کی ہدایت کی ہے ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور ان سماعت چیف جسٹس نے ڈاکٹرز… Continue 23reading ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم





































