جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کروڑوں روپے کرپشن کے الزامات کا حساب دیں، وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ طلب

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار پر شراب کا غیر قانونی لائسنس جاری

کرنے اور کرپشن کے الزامات ہیں۔ نیب کی جاری چارج شیٹ میں عثمان بزدار کو نیب نے طلب کیا ہے۔ عثمان بزدار پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔عثمان بزدار عہدے سے فوری مستعفی ہو جائیں۔ ان پر لگنے والے کروڑوں روپے کرپشن کے الزامات کا حساب دیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…