جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کو صدمہ ،والدہ داغ مفارقت دے گئیں

7  اگست‬‮  2020

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ کا رضاالٰہی سے انتقال ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی جامعہ مطلع العلوم و جمعیت علمائے اسلام بلوچستان حضرت مولانا عرض محمد کی زوجہ، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ ماجدہ،

حضرت مولانا عبدالواحداورحاجی محمد ایوب مرحوم کی ساس، حافظ منیر احمد ایڈوکیٹ، حافظ زبیر احمد، حافظ محمود احمد، ظفر حسین بلوچ کی دادی، حافظ رشید احمد، حافظ خلیل احمدسارنگزئی ، حافظ عبدالشکور ، شبیر احمد، سعید احمد، نثار احمد، جمیل احمد، سمیر احمد، شہیر احمد کی نانی 100کی عمرمیں رضاالٰہی سے انتقال کرگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…