جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے نیب اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ، یہ سیل کن افراد پر مشتمل ہو گا؟

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ہدایت پر وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے قومی احتساب بیورو کے اسپیشل سیل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپیشل سیل تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ، انکم ٹیکس افسران پر مشتمل ہوگا،یہ سیل وائٹ کالر

کرائم کی تفتیش میں نیب افسران کی معاونت کریگا۔نیب اسپیشل سیل تحقیقات میں معاونت کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، اسٹیٹ بینک اور متعلقہ اداروں سے قانون کے مطابق رہنمائی لینے کا مجاز ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…