جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا، بلاول بھٹو نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 1  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کیلئے وزیراعظم چاہئیے، بدقسمتی سے ہمارے پاس ایک پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔سماجی رابطو ں کی ویب ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان

خود کو ‘‘واحد آپشن’’ قرار دے رہے ہیں، پاکستان کے عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج (بدھ ) شام سوا چار بجے بلاول ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کروں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…