پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی دھڑا دھڑے مریض سامنے آنے لگے ، افسوسناک صورتحال
خیرپور(این این آئی )خیرپورمیں بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، ٹھہڑی،گمبٹ اور تبلیغیوں میں کرونا کے کیسز سامنے آنے لگے، تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح اب خیرپور میں بھی کرونا کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور خیرپورمیں اب مقامی سطح پر بھی کیسز ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں،خیرپور میں کرونا وائرس… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی دھڑا دھڑے مریض سامنے آنے لگے ، افسوسناک صورتحال