جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے مفتی تقی عثمانی نے بھی مخالفت کردی، شدید ردعمل

datetime 2  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن) معروف عالمی دین مفتی تقی عثمان نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حکومت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، خاص طور پر ایسی جگہ جہاں ہندو برادری بہت کم ہو۔

پاکستان جیسے ملک میں جو صلح سے بنا ہے وہاں ضرورت کے مطابق نئی عبادت گاہ بنا سکتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو حق ہے کہ جہاں ان کی آبادی کے لیے ضروری ہو، اپنی عبادت گاہ برقرار رکھیں۔مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اس نازک وقت میں نہ جانے ایسے شاخسانے کیوں کھڑے کیے جاتے ہیں جن سے انتشار کے سوا کوئی فائدہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…