منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’میں کٹ گروں یا سلامت رہوں،یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘‘ شبلی فراز کاکمسن کشمیری بچے کی تصویر پر اپنے والد کے شعر کیساتھ جذبات کا اظہار

datetime 2  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’اسلام آباد ( آن لائن)’’میں کٹ گروں یا سلامت رہوں،یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘‘،وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے سوشل میڈیا اپنے والد کا شعبر اور تین سالہ بچے کی نانا کے چھاتی پر

بیٹھنے کی تصویر شیئر کر دی ۔ وفاقی وزیر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر گزشتہ روز 3سالہ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے کو اپنے والد احمد فراز کے ایک شعر کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…