ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس کا معاملہ، سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں

datetime 2  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)کورونا اور ٹڈی دل کے بعد وفاق اور سندھ ٹیکس کے معاملے پر آمنے سامنے، سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔سندھ حکومت نے دو روز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بند کر رکھی ہے جس کا اعلان وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایک تو سندھ ٹیکس جمع کرے اوپر سے کٹوتی کر دی جاتی ہے۔ایف بی آر حکام اور سیکریٹری ایکسائز کے درمیان ملاقات ہوئی۔ سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پہلے وفاق شرائط پوری کرے پھر ٹیکس جمع کیا جائے گا۔سندھ حکومت کے مطابق وفاق ٹیکس وصولی کی مد میں 7 ارب کی کٹوتی واپس کرے، وفاقی کابینہ سندھ حکومت کو ٹیکس وصولیوں کی باضابطہ درخواست بھیجے اور موٹر سائیکل پر ودہولڈنگ ٹیکس کی واپسی کا نوٹفکیشن واپس کرنے کے مطالبات کئے ہیں۔وزیر اعلی سندھ کے احکامات پر محکمہ ایکسائز نے وفاق کیلئے ٹیکس وصولی بند کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…