بیروزگار اورمشکلات سے دوچار اوورسیز پاکستانیوں کی مدد کیلئے خصوصی پورٹل کاآغاز
لاہور( این این آئی )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاہے کہ حکومت نے روزگار سے محروم ہونے والے اورمشکلات سے دوچار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد کے لئے خصوصی پورٹل کاآغازکیاہے۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہم نے پروازیں مکمل طورپرشروع نہیں کیں لیکن… Continue 23reading بیروزگار اورمشکلات سے دوچار اوورسیز پاکستانیوں کی مدد کیلئے خصوصی پورٹل کاآغاز

































