بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس کا شکار نکلی ،جانتے ہیں تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق کن کن ممالک سے ہے؟
لاہور (آن لائن) حال ہی میں دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لئے جو خصوصی پروازیں چلائیں گئی تھیں ان کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے تقریباً ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کے کرونا ٹیسٹ کے بعد 241 پاکستانیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق پائی گئی ہے۔ جنہیں طبی امداد… Continue 23reading بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس کا شکار نکلی ،جانتے ہیں تصدیق شدہ مریضوں کا تعلق کن کن ممالک سے ہے؟