پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیگی۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایات جاری کر دیں
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیگی، قومی فوڈ سیکیورٹی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات پر قابو پانے کے لئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ جمعرات کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل… Continue 23reading پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیگی۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایات جاری کر دیں