قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ جاری کردیا

5  جولائی  2020

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو آئندہ عید الاضحی پر اجتماعی قربانی کی طرف جانا چاہیے۔ اس طرح ہمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کی سختی سے مخالفت کی

اور کہا کہ لوگوں کو جانور آن لائن خریدنے سے باز رہنا چاہیے کیونکہ یہ درست طریقہ نہیں ہے۔ لوگوں کو چاہیے کہ منڈیوں سے جا کر خود دیکھ بھال کر جانور خریدیں۔ انہوں نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ جانوروں کی منڈیاں شہروں سے باہر لگائی جائیں اور اس بار وہاں کورونا وائرس کے حوالے سے بھی خاطر خواہ اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…