وزیر اعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کے بعد کون کون تبدیل ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

5  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو بلایا جس میں نوشین جاوید اور حفیظ شیخ تھے ۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے کہا

کہ آپ  ٹیکس کولیکشن ہدف پورا نہیں کر پارہے ،اس بات پر نوشین جاوید کوئی جواب نہ دے سکیں تو وزیر اعظم نے کہا کہ اگر آپ اپنا ہدف حاصل نہیں کر سکتے اور ایف بھی آر کو بہتر نہیں کر سکتے تو مجھے ٹیم تبدیل کرنا ہوگی ۔عارف حمید بھٹی نے بتا یا گزشتہ روزکابینہ اجلاس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی نئے چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی سے بات بھی ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…