وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کوروناوائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے
پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔کامران بنگش کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیٹیسٹ منفی آنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں، تاہم میرے فوٹو گرافر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر عوام سے سماجی دوری اختیار… Continue 23reading وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کوروناوائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے