جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان پب جی کا ٹورنامنٹ جیتا ،10 جولائی کو پب جی ورلڈ لیگ میں شامل ہونا ہے،پاکستان میں گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست گزار کے مطابق پاکستان میں پب جی کا ٹورنامنٹ جیتا اب دس جولائی کو پب جی ورلڈ لیگ میں شامل ہونا ہے، تعلیمی اداروں میں نمبر کم ہونے کی وجہ سے اموات پر کیا تعلیمی ادارے بند کئے جاتے ہیں، درخواست میں کہاگیاکہ الیکٹرانک اسپورٹس دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے، پب جی گیم

آن لائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا زریعہ ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ پب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، اسپانسر شپ ختم ہونے سے پاکستان کو بے حد معاشی نقصان ہوگا۔ درخواست میں کہاگیاکہ پب جی گیم پر پابندی سے پاکستان الیکٹرانک اسپورٹس میں بلیک لسٹ ہوسکتا ہے، ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ کالعدم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…