پی آئی اے کیساتھ سٹیل مل فری ،ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ، سوشل میڈیا صارفین نے مفتاح اسماعیل کوآڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنما اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پاکستان سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید جبکہ خود ماضی میں پاکستان سٹیل مل مفت دینے کا اعلان کرتے رہے،تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل ن لیگی حکومت میں وزیر خزانہ رہے، پانچ سال انکی حکومت رہی۔ لیکن… Continue 23reading پی آئی اے کیساتھ سٹیل مل فری ،ملازمین کو فارغ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ، سوشل میڈیا صارفین نے مفتاح اسماعیل کوآڑے ہاتھوں لے لیا