منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مائنس ون فارمولا میں جان کیسے آئی ، وزیراعظم کی گفتگو ریکارڈ کرنے کیلئے قریبی دوست نے کیا طریقہ استعمال کیا ؟ویڈیو ریکارڈنگ کیسے لیک ہوئی ، ان ہائوس تبدیلی ؟ مذاکرات کیلئے ن لیگ کی شرط سامنے آگئی ، سینئر صحافی نے چونکا دینے والے انکشافات دکر دیئے

datetime 3  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دیدی جس کی وجہ سے ’’ مائنس ون ‘‘ میں جان پڑی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ لیگ ہونے بعد قومی اسمبلی میں فارمولا ون میں جان آگئی ۔

نجی ٹی وی پروگرام مٰں انکشاف کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ان سے ملنے گئےتھے جہاں انہوں نے وزیراعظم عرمان کان کی ویڈیو ریکارڈ کر لی اور اسے آگے لیک کر دیا ۔تجزیہ نگار کر کہنا تھا کہ وہ وہ شخص وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی ہے اور وزیراعظم کے گھر بھی ان کا آنا جانا ہے ۔ اور وہ شخصیت اپنے عزیزوں کو پنجاب میں پانچ وارتیں دلوانے خواہش مند ہین ۔ تاہم وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اپنے ساتھ ایک خفیہ کیمرہ ا لگا کر گئے جس کی وزیراعظم کو خبر تک نہ تھی ۔ انہوں نےوزیراعظم کی ایسی کال کو ریکارڈ کیا جس میں عمران خان کچھ تلخ جملوں کا تبادلہ کر رہے تھے ۔ بعد میں ویڈیو کسی کو بھیج کر لیک کر دی جس کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مائنس ون فارمولا کے مطالبے میں جان آگئی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر مائنس ون کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء کا اپنی حکومت کے رہنے پر بھی اعتماد نہیں رہا ۔ عددی اکثریت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔ ہمارے 119ووٹ گئے ۔ سیشن کے آغاز پر ہمارے اراکان تھے ۔ بجٹ منظوری کے وقت ہمارے کچھ اراکان موجود نہیں تھے ۔اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کی قیادت عمران خان کو ہٹا دیتی ہے اور کسی اور کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو ہم بات کر سکتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی وزیراعظم بن جائے تو بات ہو سکتی ہے ۔ عمران خان سے بات نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کی ساکھ کمزور ہے اور وہ جھوٹ بولتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…