اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی ائیر لائن جعلی لائسنس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کتنے لائسنسز جاری کیے گئے شاہد خاقان عباسی،مشاہد اللہ اور شجاعت عظیم کی سرپرستی اور مشکوک کردار بھی سامنے آچکا،مراد سعید برس پڑے، کھری کھری سنا دیں 

datetime 3  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی ایئرلائن کی تباہی کی ذمہ دار حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کو قرار دیتے ہوئے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں مراد سعید نے کہا کہ انکوائری رپورٹ نے واضح کر دیا کہ سی اے اے کے جاری کردہ تمام مشتبہ لائسنس پیپلز پارٹی اور

نون لیگ کے ادوارِ حکومت میں جاری ہوئے۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے دور میں 56 جبکہ 180ن لیگ کے دور میں 180 مشتبہ لائسنسز جاری ہوئے۔تحقیقات کے نتیجے میں شاہد خاقان عباسی،مشاہد اللہ اور شجاعت عظیم کی سرپرستی اور مشکوک کردار بھی سامنے آچکاہے۔ملکی اداروں کو تباہ کرنے اور زندگیاں داو پر لگانے والوں سے کیا پھر بھی ہم سوال نہ پوچھیں؟

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…