جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سب سے زیادہ جعلی لائسنس کے جعلی امتحانات شاہد خاقان کے زمانے میں پاس کئے گئے،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جعلی لائسنس کے جعلی امتحانات شاہد خاقان کے زمانے میں پاس کئے گئے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور ن لیگ نے اپنے دور میں پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں کی، موصوف کی اپنی ایئر لائن منافع میں جبکہ سرکاری ایئر لائن خسارے

میں تھی۔انہوں نے کہاکہ ملک پر ذاتی کاروباروں کو ترجیح دی گئی، جعلی لائسنسوں کا دفاع ظاہر کرتا ہے کہ یہ معاملہ بھی انکی کرپشن پر ختم ہوگا۔معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ سب سے زیادہ جعلی لائسنس کے جعلی امتحانات شاہد خاقان کے زمانے میں پاس کئے گئے۔ ہم نے اس معاملے کو شفافیت سے عوام کے سامنے رکھا۔ جعلی کمپنیاں، فرنٹ مین، جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ آپکا (شاہد خاقان) خاصا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…