فاٹا سینیٹر مرزاآفریدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے پچھلے ہفتے کیا کام کیا تھا؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)فاٹا سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،سینیٹر مرزامحمد آفریدی اپنے گھرمیں آئسولیشن میں چلے گئے۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے گزشتہ ہفتے پشاور کے متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم کیا تھا۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہاکہ بہتر محسوس کررہا ہوں،ملاقاتی بھی اپنا ٹیسٹ کروائیں۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading فاٹا سینیٹر مرزاآفریدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے پچھلے ہفتے کیا کام کیا تھا؟جانئے