منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کے بعد اگر متحدہ عرب امارات بھی اپنی رقم واپس مانگتا ہے تو وہ کون ادا کرے گا ؟ پاکستان کے حق میں زبردست اعلان ، بڑی پریشانی حل

datetime 12  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی ہیں ۔

جس کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالرواپس مانگ لیے اورآنیو الے دنوں میں یہ بھی متوقع ہے کہ وہ پاکستان کودئیے گئے مزیددوارب ڈالرواپس مانگنے کاتقاضاکرے۔اس صورتحال میں پاکستان کوبڑی پریشانی کاسامناکرناپڑ سکتاہے لیکن چین نے پاکستان کواس پریشانی سے نکلنے کاحل دیاہے۔چین نے پاکستان کویقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات اگراپنے پیسے واپس مانگتے ہیں تواس صورت میں ہم آپ کی مددکریں گے۔چین اورپاکستان اب ایک ایسے مقام پرآگئے ہیں جہاں دونوں ممالک کامفادایک ہوچکاہے۔پاکستان نہ توچین کے خلاف جاکرکوئی پالیسی بناسکتاہے اورنہ ہی چین پاکستان کوسائیڈ لائن کرسکتاہے۔کیونکہ آنے والے دنوں میں چین کاسٹیٹ آف ملاکاسے راستہ بندہونے جا رہاہے جس کے بعد چین کوگوادرکی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوگی۔نئے بلاک کے لیے بہت جلداسلام آبادمیں اجلاس ہوگااوراس کے بعدا سکے اجلاس ترکی میں بھی ہوں گے۔سعودی عرب نے پاکستان کوادھارتیل دینابندکردیاہے جس کے بعد اب پاکستان کے تیل کے حوالے سے ایران سے معاملات چل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…