جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آپ بھی جانے سے پہلے سو بار سوچ لیں بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو روک لیاگیا

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

گلگت ء بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے روک دیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا نیگٹو رپورٹ کے بغیر سیاحوں کو ضلع میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں سے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو  اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں تقریبا چودہ ہزار فٹ بلندی پر واقع بابوسر ٹاپ پر پولیس نے مزید آگے

جانے سے روک دیا اور واپس خیبرپختونخوا کی جانب بھیج دیا۔ڈپٹی کمشنر اعجاز قاسم کے مطابق بابوسر ٹاپ کے راستے ضلع دیامر میں داخل ہونے والے سیاح کورونا نیگیٹو رپورٹ لازمی لائیں، بصورت دیگر انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔دوسری جانب ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے بابو سرٹاپ پر کورونا اسکریننگ سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…