جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائدپاکستانی صحت یاب ، جاں بحق افراد کی تعداد بھی تشویشناک حد تک جا پہنچی

datetime 6  جولائی  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے۔چوبیس گھنٹوں میں مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 50 مریض دم توڑ گئے، ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4762 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 459 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، پنجاب میں 82 ہزار کے قریب، کے پی کے میں 28 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…