نجی و سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

  پیر‬‮ 6 جولائی‬‮ 2020  |  22:49

لاہور(این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گرمی کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سےقیاس آرائیاں دور کرنے کیلئے تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق نجی و سرکاری دونوں سکولوں پر



موضوعات: