24 نیوز کا لائسنس بحال ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

7  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 24 نیوز کا لائسنس بحال کرنے کا حکم جاری،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کی بندش کا اقدام معطل کر دیا ،عدالت نے وفاقی حکومت ، پیمرا و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا ۔ پیمرا کی حکم امتناع جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ، واضح رہے اس سے پہلے چینل 24 نیوز کے سی ای او کی جانب سے جاری کر دہ پیغام میں بتایا گیا کہ ’’کئی لوگوں کیساتھ مشاورت کے بعد آج ہم نے بوجھل

دل کے ساتھ 24 نیوز چینل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، میں وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ سے تھک گیا ہوں، ہر سیکنڈ، ہر روز پیمرا کے غیر قانونی نوٹسز کیخلاف قانونی فیسیں بھی بھر رہا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ یہ ہم میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوگا لیکن ایک دن ہم واپس آئیں گے ، انشائ اللہ، مہربانی کرکے 24 نیوز کے تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار کریں‘‘علاوہ ازیں مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے بھی پیمرا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…