ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے بعد نوجوان پر بہیمانہ تشدد اور گولیاں مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے،

ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے پر ٹریفک کے حادثے پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور گولیاں بھی ماردی گئیں،جائے وقوعہ پرموجود افراد نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی۔کار اور موٹرسائیکل کے درمیان ہونے والے معمولی سے تصادم پر کار سوار آپے سے باہر ہوگیا اور اسلحہ نکال کر موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کردی۔ زخمی نوجوان دوست کے ساتھ ہوٹل پر چائے پینے آیا تھا۔واقعے کے بعد کار سوار ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی نے میڈیا کو بتایا کہ نوجوان پرتشدد اورفائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…