وزیراعظم عمران خان وہ پہلے انسان ہیں جنہوںنے کرونا کیخلاف چین کی مدد کا اعلان کیا ، چینی سفیر کے بیان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

14  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی،معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا،پاکستان وقت کے ساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے،اسی طرح پاکستان اور چین کی دوستی میں بھی مزید مضبوطی آرہی ہے۔گزشہ روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

چینی سفیرژائو جنگ نے کہاکہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی،معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا،پاکستان وقت کے ساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے،اسی طرح پاکستان اور چین کی دوستی میں بھی مزید مضبوطی آرہی ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ چیلنج دنیا کو بھی اپنے لپیٹ میں کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس نے چین کی اس معاملے میں سب سے پہلے مدد کی۔ چینی سفیر نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان نے چین کی حکومت اور عوام کی مدد کے لیے سب سے پہلے اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ چینی حکومت اور عوام وزیراعظم پاکستان پاکستانی بہن بھائیوں کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا،ہر بچے اور اس کے والدین کے لیے اس طرح کی صورتحال سے نمٹنا مشکل ہے،چودہ اگست کو پاکستان میں جشن آزادی کا دن ہے،پاکستان وقت کے ساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے،اسی طرح پاکستان اور چین کی دوستی میں بھی مزید مضبوطی آرہی ہے،ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس وبا پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…