ملک میں نئے ہیلتھ کیئر سینٹر کا قیام
لاہور(این این آئی) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں نئے ہیلتھ کیئر سینٹر کا قیام، سینٹر یونیورسٹی کی مین بلڈنگ کے اطراف مسجد کے پاس تعمیر کیا جارہا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کے مطابق اس سینٹر میں میل اور فیمیل ڈاکٹرز کے علاوہ ماہر نفسیات بھی تعینات کی جائے گی جو جو ڈیپریشن… Continue 23reading ملک میں نئے ہیلتھ کیئر سینٹر کا قیام