2 سال ہوگئے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کی بنیاد بھی نہیں رکھی،مظہر عباس نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کارمظہر عباس کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم گزشتہ روزپچھلی تقریر کے مقابلے میں زیادہ پراعتماد نظرآئے۔ عمران خان ہر طرح کی بال کررہے تھے بدقسمتی سے سامنے کوئی بیٹسمین نہیں تھا کیونکہ اپوزیشن واک آؤٹ کرگئی تھی، پی ٹی آئی… Continue 23reading 2 سال ہوگئے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کی بنیاد بھی نہیں رکھی،مظہر عباس نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا































