5ارب ہرجانہ اور غیر مشروط معافی! ملک ریاض نے عظمیٰ خان کیس میں اپنے وکیل کے ذریعے حسان نیازی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عظمیٰ خان کیس میں ملک ریاض نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کردی ، ملک ریاض نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے حسان نیازی کو لیگل نوٹس بھی بھیج دیا۔ جس میں عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا… Continue 23reading 5ارب ہرجانہ اور غیر مشروط معافی! ملک ریاض نے عظمیٰ خان کیس میں اپنے وکیل کے ذریعے حسان نیازی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا