جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ظالم شوہر نے بیوی کے جسم کو سگریٹ سے زخمی کرکے بال  بھی کاٹ دیئے

datetime 3  مئی‬‮  2020

ظالم شوہر نے بیوی کے جسم کو سگریٹ سے زخمی کرکے بال  بھی کاٹ دیئے

خیرپور(این این آئی)گائوں قبول خان گوپانگ میں خاتون کی تذلیل ،ظالم شوہر نے بیوی کے جسم کو سگریٹ سے زخمی کرکے بال  بھی کاٹ دیئے۔خیرپور کے نواحی گائوں قبول خان گوپانگ کے رہائشی ضمیر گوپانگ کی خاوند کے ہاتھوں تذلیل ہونیجسم پر سگریٹ سے زخم دینے اور سر کے بال کاٹ کرتشدد کانشانہ بنانے کے… Continue 23reading ظالم شوہر نے بیوی کے جسم کو سگریٹ سے زخمی کرکے بال  بھی کاٹ دیئے

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکار انتقال کرگیا 

datetime 3  مئی‬‮  2020

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکار انتقال کرگیا 

نوشہرہ /پشاور (این این آئی)نوشہرہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار انتقال کرگیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہدعلی خان کے مطابق 36 سالہ کانسٹیبل فہیم پشاورکے ہسپتال میں زیرعلاج تھا،اس کی میت ضابطہ کار کے تحت آبائی علاقے بھجوادی گئی ۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کانسٹیبل فہیم چارسدہ کا رہائشی تھا اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکار انتقال کرگیا 

غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے وہ ٹیسٹ کے پیسے کہاں ادا کرے، حکومت کورونا وائرس کے ٹیسٹ مفت کرائے،آنے والے دنوں میں کروناوائرس بڑھے گا یا کم ہو گا؟ حکومت کو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے؟ مشورہ دیدیا گیا 

ا سلام آباد (این این آئی) سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف پاک آرمی کے چیف کی بروقت مدد قابل ستائش ہے،شروع میں حکومت اگر کورونا وائرس کو سریس لیتی تو حالات آج مختلف ہوتے، غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے… Continue 23reading غریب آدمی کھانے کیلئے ترس رہا ہے وہ ٹیسٹ کے پیسے کہاں ادا کرے، حکومت کورونا وائرس کے ٹیسٹ مفت کرائے،آنے والے دنوں میں کروناوائرس بڑھے گا یا کم ہو گا؟ حکومت کو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے؟ مشورہ دیدیا گیا 

دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ کیا آ گئی

datetime 3  مئی‬‮  2020

دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ کیا آ گئی

راولپنڈی(این این آئی)دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی۔ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق دبئی سے آنے والے209 افراد کو فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھاگیا تھا،فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھا گئے 79 افراد کی رپورٹ نیگٹو آئی،27 کے دوبارہ ٹیسٹ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کرونا مریضوں… Continue 23reading دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ کیا آ گئی

بھارت کی سرحدوں پر گولہ باری ! شہباز شریف نے مودی سرکار کو کرارا جواب دیدیا 

datetime 3  مئی‬‮  2020

بھارت کی سرحدوں پر گولہ باری ! شہباز شریف نے مودی سرکار کو کرارا جواب دیدیا 

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے حاجی پیر اور سنکھ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے میں جنگ بھڑکانے کی حماقت سے باز آئے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے زخمی… Continue 23reading بھارت کی سرحدوں پر گولہ باری ! شہباز شریف نے مودی سرکار کو کرارا جواب دیدیا 

کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے 8ملازمین کو معطل کردیاگیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے 8ملازمین کو معطل کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے بی ایم سی ہسپتال کے8ملازمین کو معطل کردیا، اتوار کو ڈائر یکٹرجنرل صحت بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کورونا وائرس کے دوران فرائض سرانجام دینے سے انکا ر کر نے والے بی ایم سی ہسپتال کے نرسنگ سپرٹینڈنٹ،… Continue 23reading کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے 8ملازمین کو معطل کردیاگیا

’’کرونا وائرس کے اثرات کا اندازہ لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ‘‘نگرانی کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ صوبائی حکومت نے اہم انکشاف کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2020

’’کرونا وائرس کے اثرات کا اندازہ لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ‘‘نگرانی کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ صوبائی حکومت نے اہم انکشاف کر دی

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ COVID-19 کے اثرات کا اندازہ لگانے کیلئے  ایک کمیونٹی سرویلنس اسٹڈی کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے تحت کراچی کی دو یونین کونسلوں میں سیروپری ویلنس اسٹڈیز کی جائے گی۔ یہ انکشاف ہفتے کے روز وزیراعلی ہائوس سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading ’’کرونا وائرس کے اثرات کا اندازہ لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ‘‘نگرانی کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ صوبائی حکومت نے اہم انکشاف کر دی

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا ،دیگر صوبے کیسے کرونا وباء سے بچے ، بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا 

datetime 2  مئی‬‮  2020

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا ،دیگر صوبے کیسے کرونا وباء سے بچے ، بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا 

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا، وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام صوبوں کی مدد کرے،سندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کوبھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع… Continue 23reading سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا ،دیگر صوبے کیسے کرونا وباء سے بچے ، بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا 

پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ،  علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ،  علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا

میرپور ماتھیلو(این این آئی)شہر گھوٹکی کے لاکھو محلے میں21  افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا ، لوگوں سے اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تنبیہہ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی شہر کے  لاکھا محلہ میں چند  روز قبل ایک  رہائشی کورونا وائرس کی… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ،  علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا