جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کاروبار کھلوانے کے لیے تاجرو ں کیساتھ بڑی سیاسی جماعت نے  احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

کاروبار کھلوانے کے لیے تاجرو ں کیساتھ بڑی سیاسی جماعت نے  احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کے تاجروں اور چھوٹے کاروباری نمائندوں کے ہمراہ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے آگرآج کراچی میں کاروبار اور مارکیٹیں کھولنے کا واضح اعلان نہ کیا تو جماعت اسلامی کل منگل 5مئی سے… Continue 23reading کاروبار کھلوانے کے لیے تاجرو ں کیساتھ بڑی سیاسی جماعت نے  احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا

حکومت کی ڈانواڈول پالیسیاں ،کرونا عام ہورہا ہے ،لاک ڈائون کا کوئی فائدہ نہیں تو پھر جہاز،ٹرینیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کیوں بند ہے؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

حکومت کی ڈانواڈول پالیسیاں ،کرونا عام ہورہا ہے ،لاک ڈائون کا کوئی فائدہ نہیں تو پھر جہاز،ٹرینیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کیوں بند ہے؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ڈانواڈول پالیسی سے کورونا عام ہورہا ہے ۔ حکومت کے مطابق اگر لاک ڈائون کا کوئی فائدہ نہیں تو پھر جہاز،ٹرینیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کیوں بند ہے ۔کراچی کے تاجروں کیلئے مزید لاک ڈائون قابل برداشت نہیں۔حکومت کے پاس احساس… Continue 23reading حکومت کی ڈانواڈول پالیسیاں ،کرونا عام ہورہا ہے ،لاک ڈائون کا کوئی فائدہ نہیں تو پھر جہاز،ٹرینیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کیوں بند ہے؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا ، پارہ کتنے ڈگر سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا 

datetime 4  مئی‬‮  2020

ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا ، پارہ کتنے ڈگر سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا 

کراچی (این این آئی) شہر قائد میںآج(منگل) سے ہیٹ ویو شروع ہوگی اورپارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں منگل سے ہیٹ ویوشروع ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگا جب کہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار… Continue 23reading ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا ، پارہ کتنے ڈگر سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا 

وفاقی حکومت کا ارکان اسمبلی کو اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین  بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2020

وفاقی حکومت کا ارکان اسمبلی کو اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین  بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) وفاقی حکومت کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دیے جانے والے ترقیاتی فنڈ ز کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ارکان اسمبلی کو اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین  بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف

2018 کے انتخابات کے بعد حکومت بنانے کیلئے چند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی لے کر آئے تھے، وہ تحریک انصاف کے نہیں جائیں گے کیونکہ ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

datetime 4  مئی‬‮  2020

2018 کے انتخابات کے بعد حکومت بنانے کیلئے چند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی لے کر آئے تھے، وہ تحریک انصاف کے نہیں جائیں گے کیونکہ ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تارکین وطن پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ چینی اور آٹے کے بحران کی تحقیقات کا نتیجہ کچھ بھی نکل آئے ،جہانگیر ترین تحریک انصاف کی مخالفت نہیں کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں زلفی بخاری نے… Continue 23reading 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت بنانے کیلئے چند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی لے کر آئے تھے، وہ تحریک انصاف کے نہیں جائیں گے کیونکہ ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

وزیراعظم  عمران خان نے لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ کھولنے کااعلان کر دیا 

datetime 4  مئی‬‮  2020

وزیراعظم  عمران خان نے لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ کھولنے کااعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو مشکل وقت سے نکلنے کیلئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاک ڈاؤن کو آہستہ آہستہ کھول رہے ہیں اور شرائط پر عمل کرنے کے لیے عوام کو آگاہ کرنا اس رضاکار فورس کا کام ہوگا،شرائط پر لوگوں نے عمل نہ کیا… Continue 23reading وزیراعظم  عمران خان نے لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ کھولنے کااعلان کر دیا 

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی 

datetime 4  مئی‬‮  2020

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی 

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے تشویشناک حالت میں موجود مریض کی تجرباتی بنیادوں پر پلازمہ کے ذریعے تھراپی کی گئی۔لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کے فوکل پرسن ڈاکٹر آفتاب حسین پھْل نے اس پیشرفت کی تصدیق کی۔کورونا وائرس کے مرض سے صحتیاب ہونے والے مریض نے اپنا پلازمہ لیاقت یونیورسٹی… Continue 23reading لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی 

منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے

datetime 4  مئی‬‮  2020

منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو  اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،ملزم کے سر کے بال بھی… Continue 23reading منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے

جرمنی نے پانچ لاکھ کورونا ٹسٹ کی صلاحیت رکھنے والی کٹس پاکستان کو فراہم کر دیں

datetime 4  مئی‬‮  2020

جرمنی نے پانچ لاکھ کورونا ٹسٹ کی صلاحیت رکھنے والی کٹس پاکستان کو فراہم کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)جرمنی نے ہانچ لاکھ کورونا ٹسٹ کی صلاحیت رکھنے والی کٹس پاکستان کو فراہم کر دیں۔ منگل کو جرمن سفیر برنہارڈ شلاگہک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ جرمنی کی عطیہ کردہ کرونا کی ٹیسٹنگ کٹس اس ہفتے پاکستان پہنچ گئیں،ان ٹیسٹنگ کٹس کے ساتھ 5 لاکھ سے زیادہ کرونا… Continue 23reading جرمنی نے پانچ لاکھ کورونا ٹسٹ کی صلاحیت رکھنے والی کٹس پاکستان کو فراہم کر دیں