سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس ، ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو بڑا ریلیف دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان عباسی کی 27 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور تے ہوئے نیب کو لیگی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس ، ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو بڑا ریلیف دیدیا